ملتان اور گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک 2011 کا رزلٹ کا اعلان کر دیا

پنجاب بھر میں میٹرک  کا رزلٹ جو کہ پہلے ۲۱ جولائی 2011 کو اعلان ہونا تھا۔ اس کی تاریخ 2 اگست 2011 کو دی گئی لیکن درج ذیل بورڈز نے پہلے ہی رزلٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پنجاب بھر کے بورڈز کے رزلٹ کے اعلان کرنے کا طریقہ بدل مزید پڑھیں