فلسفہ خیالی اور الیکشن کی شاعرانہ تقریر

خیالی ایک انتہائی محنتی اور ایماندار شخص ہے حالات کی نزاکت پر اس کی گہری نظر ہوتی ہے۔ جسے وہ اپنی شاعری کی مدد سے بیان کرتا رہتا ہے۔جس نے کبھی کسی بھی قسم کی مزدوری کرنے سے انکار نہیں کیا اس کا کہنا ہے کہ حق حلال کی جیسے مل جائے وہی اچھی ہے۔آج مزید پڑھیں