مریخ پر نمکین پانی کی موجودگی کا ناسا کا انکشاف

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے ایک خلائی جہاز نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ممکن ہے مریخ پر پانی اپنی صورت میں موجود ہو۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ امکان موجود ہے کہ سیارے کے گرم ترین مہینوں میں وہاں بہتا پانی موجود ہوتا ہو۔ رپورٹ کے مطابق ایری زونا سٹیٹ یونیورسٹی مزید پڑھیں