موبائل فون کا 6منزلہ ماڈل توجہ کامرکز

نیویارک کے ہیرالڈ اسکوائرمیں امریکی سافٹ وئیرکمپنی نے اپنے نئے موبائل کی تشہیرکیلئے چھ منزلہ موبائل تعمیرکرڈالا، موبائل کو دیکھنےکیلئےشہری امڈپڑے۔ چھ منزلہ عمارت کی اونچائی جتنا یہ موبائل فون تین روزمیں تیارکیاگیا، ،موبائل فون کی سکرین نہ صرف اصلی موبائل فون کی طرح کام کرتی ہے بلکہ سکرین کے نچلے حصےمیں ایک سٹیج تیارکیاگیاہے مزید پڑھیں