علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب ڈیویلپمنٹ ٹیم کی خامیاں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی کام کرنا شروع کیا تو اس وقت سے اس ادارے کی ویب سائیٹ سے تعلق اور جان پہچان رہی ہے۔ ویب ڈیزائن بہر حال ٹھیک ہے اور اس میں یوزر فرینڈلی ماحول بھی تقریباً ٹھیک ہی ہے۔ لیکن میرا نہیں خیال کہ ایک نیا یوزر جو یہاں پہلی دفعہ مزید پڑھیں