مائیکروسافٹ کے144 جینوئن سافٹ وئیرز مفت سب کے لئے

مائیکروسافٹ نے144 جینوئن سافٹ وئیرز مفت فراہم کرنے کے لئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے۔ جس کے تحت ملک کی بڑی یونیورسٹیوں جیسا کہ ورچوئل یونیورسٹی وغیرہ ہیں۔ کہ طلبا ، سٹاف ممبران اور  پروفیسرز حضرات کو مفت مہیا کرنے ہیں۔ یہ تمام پراڈکٹس طلبا ، سٹاف ممبران اپنے تعلیمی مزید پڑھیں