جاپان میں سائیکل سوار روبوٹ تیار کر لیا گیا

جاپانی روبوٹ بنانے کے ماہر ڈاکٹر گیرو نے سائیکل سوار روبوٹ تیار کیا ہے۔ ڈاکٹر گیرو نے حال ہی میں کونڈو کے ایچ آر سیریز کے ایک روبوٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ ان کا بنایا گیا روبوٹ نہ صرف سائیکل چلاتا ہے بلکہ بریک لگا کر اسے روک بھی سکتا ہے اور ایک مزید پڑھیں