انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال والی شادی کا منظر نامہ

بھارتی شہر کوچی میں ایک ایسی شادی ہوئی ہے جس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال بہت خوبصورتی سے کیا گیا ہے۔ اور ایک ایسا  شادی کارڈ بنایا گیا ہے۔ جو میں مزاح  اور انفارمیشن کا ملاپ ہے۔ یہ شادی تھی میگنا بھٹ اور انوپ مینن کی جو ایک آفس میں کام کرتے تھے۔ اور آخر مزید پڑھیں

بھارت میں7 انچ کا ٹیبلٹ کمپیوٹر تیار کرلیاگیا

بھارت میں ایک کمپنی نے 7 انچ اونچا ٹیبلٹ کمپیوٹر تیار کرلیا اس ٹیبلٹ کمپیوٹر کو آئندہ ہفتے فروخت کے لئے پیش کیا جائے گا جس کی قیمت نو ہزار نوسو ننانوے بھارتی روپے رکھی گئی ہے۔ کمپیوٹر کی ریزولوشن480 بائی 800 پکسل ہے۔ اس میں لگائے گئے پراسیسر کی رفتار ایک گیگا ہرٹز ہے۔ مزید پڑھیں