معاشرتی برائیاں اور اردو بلاگرز کی ذمہ داریاں (گزشتہ سے پیوستہ)

دن ہفتوں میں اور ہفتے مہینوں میں بدلتے ہیں پھر ہی کچھ تبدیلی آتی ہے۔ کبھی تبدیلی مثبت ہوتی ہے تو کبھی منفی۔۔۔ لیکن پاکستان میں ان بدلتے دنوں ، ہفتوں اور مہینوں بلکہ سالوں میں تبدیلی نیوٹرل یعنی “جتھوں دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی ” والی بھی ہوتی ہے۔ جن لوگوں نے میری پچھلی مزید پڑھیں