گوگل نے الیکٹریسٹی کے استعمال کی تفصیل جاری کر دی

گذشتہ روز  8 ستمبر 2011 کو گوگل نے انکشاف کیا ہے اس کی کمپنی 2 لاکھ گھروں کے استعمال کے برابر الیکٹریسٹی استعمال کر رہا ہے۔ اس کا دفاع کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ ایسا  کر کے وہ زمین کو سبز رکھنے میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔ ہر مرتبہ کوئی گوگل سرچ مزید پڑھیں