نت نئی اور حیرت انگیز الیکٹرونکس میلہ

جاپان میں سب سے بڑا الیکٹرانک میلہ سجایا گیا ، جس میں نت نئی اور حیرت انگیز الیکٹرونکس مصنوعات آنے والوں کی توجہ کا مرکز ہیں جاپان کے شہر چیبا میں دنیا کی مشہور الیکٹرونکس کمپنیوں نے اپنی جدید الیکٹرونکس اشیا متعارف کروائی جس میں ریڈی ایشن سکیننگ مشین اور ریالٹی ٹیکنالوجی بھی شامل ہے مزید پڑھیں