گورنمنٹ آف پاکستان وزارت خزانہ کے تحت بین الاقوامی و مقامی پانچ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کو تھری جی سروسز کے لائسنس کی  نیلامی کے لئے دعوت دیگی۔
میڈیا زرائع کے مطابق گورنمنٹ اس کی نیلامی کے لئے دو طریقے آزما سکتی ہے۔

نمبر 1:  گورنمنٹ 10 میگا ہرٹز فریکونسی تک  تھری جی لائسنس جاری کرنے کی پیشکس کرے۔ جس سے کم از کم 420 ملین ڈالر سے لر کر 800 ملین ڈالر تک آمدن ہو سکتی ہے۔

نمبر 2: گورنمنٹ  20 سے 35 میگا ہرٹز فریکونسی نیلامی کے زریعے تھری جی لائسنس دے جس سے حکومت کو 750 ملین ڈالر سے لے کر 1.2 بلین ڈالر  تک آمدن متوقع ہے۔

مزید تفصیل کے لئے اس لنک پر:

Open auction of 3-G licences today

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply to Marina Elizabeth Cancel reply

Your email address will not be published.