ورڈ پریس ایڈمن ایڈیٹر کی ڈائریکشن اور فونٹ میں تبدیلی کا طریقہ اردو زبان کی انٹرنیٹ پر آمد کے بعد بہت سے لوگوں نے اس کے لئے کام کیا ہے۔ بہت سے لوگ ای بکس بنانے میں مصروف ہیں تو بہت سے لوگ مختلف سی ایم ایس کو اردو میں ترجمہ کر رہے ہیں۔ جس رفتار سے کام جاری ہے۔ امید ہے کہ اردو زبان بہت جلد انٹرنیٹ کی صفحے اول کی زبان میں مقام حاصل کر لے گی۔ اردو زبان کے مختلف فونٹس سٹائل کی آمد کے ساتھ ویب ڈیزائننگ و بلاگنگ کے جسم میں جیسے نئی روح پھونک دی گئی ہے۔ زیادہ تر بلاگرز اس وقت ورڈ پریس استعمال کر رہے ہیں۔ شروع میں اردو محفل والوں نے ورڈ پریس کے لئے ایک عدد اردو ویب پیڈ بنایا ہوا تھا۔ جس کو پلگ ان کے طور پر ورڈ پریس پر انسٹال کر کے ورڈ پریس میں اردو لکھی جا سکتی تھی۔ لیکن جوں جوں ورڈ پریس کی نئی اپ ڈیٹس آئی ہیں تو اس پلگ ان نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔ اردو لکھتے ہوئے ویزول اور ایچ ٹی ایم ایل ایڈیٹر میں اردو کا فونٹ مناسب نہیں جس کی وجہ سے اردو لکھنے میں دشواری ہوتی ہے تو اس کے ساتھ ساتھ پروف ریڈنگ میں بھی مسئلہ آتا ہے۔جیسا کہ اوپر تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ تو جناب آج ہم ورڈ پریس کے ایڈیٹر میں اردو فونٹ کو شامل کرتے ہیں اور ساتھ ہی اس ایڈیٹر کو رائیٹ ٹو لیفٹ کر لیتے ہیں۔ تاکہ اردو ٹائپ کرنے میں اور پڑھنے میں آسانی رہے۔ اس کے لئے سب سے پہلے ہم ایف ٹی پی کے زریعے اپنے ورڈ پریس سی ایم ایس کی درج ذیل ڈائریکٹری میں جائیں گے۔ wp-includes/js/tinymce/themes/advanced/skins/wp_theme اور اس ڈائریکٹری میں موجود فائل content.css کو ہم ڈاون لوڈ کر لیں گے۔ اس کے بعد ڈاون لوڈ کی ہوئی فائل کو ہم کسی ایڈیٹر مثلاً نوٹ پیڈ یا کسی سی ایس ایس ایڈیٹر سافٹ وئیر کی مدد سے اوپن کر لیں گے۔ تو وہاں آپ کو اس طرح کا کوڈ نظر آئے گا جیسا کہ تصویر میں تصویر دکھایا گیا ہے۔

body.mceContentBody { font: 13px/19px Georgia,  Nike Air Max Thea Homme Rouge Nike Air Huarache Femme Maglia Carmelo Anthony 
  • Chaussures Nike Air Jordan
  • Goedkoop Nike Air Max nike air max 2016 blauw "Times New Roman", nike air max 90 uomo saldi Nike Free Run Flyknit homme nike tn requin pas cher
  • Air Jordan 2 Homme
  • FREE 5.0
  • asics gel lyte 5 mujer negras "Bitstream Charter", New Balance 533 homme Nike Air Max 2009 Femme adidas sale uk
  • air max 90 bianco donna
  • Brooklyn Nets
  • NIKE ROSHE TWO
  • Times, Nike Air Max 95 360 Homme Nike Air Max 90 Femme Noir Nike Sko Norge Nettbutikk Maglie Denver Nuggets
  • NIKE AIR ZOOM STRUCTURE 20
  • Nike Air Max 1 Heren groen serif; padding: 0.6em; margin: 0; }

    اس کوڈ میں ہم دو طرح کی تبدیلیاں کریں گے سب سے پہلے تو ہم ایڈیٹر کی ڈائریکشن کی رائیٹ ٹو لیفٹ کریں گے اس کے لئے یہ کوڈ ڈالیں گے۔ direction:rtl اس کے بعد اس سے اگلی لائن میں ہم مرضی کے اردو یونیکوڈ فونٹ کو شامل کر دیں گے۔ font: 15px/19px “Jameel Noori Nastaleeq”, Nike Air Max 2015 homme Nike Air Max Griffey Homme Stanford Cardinal sac fjällräven kånken Fjallraven Kanken No.2

  • Nike Air Max 2017 Donna Blu
  • “Alvi Nastaleeq”, Chaussures asics Nike Air Max Thea Femme Blanche ray ban homme pas cher

  • Nike Air Force 1 Basse
  • Nike Free 3.0 Adidas Yeezy 350 Dames Urdu Naskh Asiatype,

    By فخرنوید

    قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

    Leave a Reply to Davidzit Cancel reply

    Your email address will not be published.