گوجرانوالہ کا 70سالہ کسان پی ایچ ڈی کا طالب علم

گوجرانوالہ کے نواحی قصبہ گکھڑ منڈی سے تعلق رکھنے والا سیان جس کی عمر 70 سال ہے۔ وہ غریب کاشتکار اور مویشیوں کو پالتا ہے۔ علم حاصل کرنے کا جنون کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے اس نے اس عمر میں پچھلے سال ایم فل کیا ہے تو اب وہ پی ایچ ڈی کا طالب علم ہے۔

 

ylliX - Online Advertising Network

7 تبصرے “گوجرانوالہ کا 70سالہ کسان پی ایچ ڈی کا طالب علم

  1. علم حاصل کرنے کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں ہے جی . اور یہ صاحب مثال ہیں ان طالبعلموں کے لئے جو سب وسائل ہونے کے باوجود پڑھائی پہ توجہ نہیں دیتے

Leave a Reply to ali Cancel reply