کمپیوٹر اینیمیشن کے بانی پیکسر فلم سٹوڈیو کی 25 ویں‌سالگرہ

اسی کی دہائی میں قائم ہونے والے کمپیوٹر اینیمیشن کے بانی فلم سٹوڈیو پکسر کی 25 ویں‌سالگرہ منائی جارہی ہے.

پکسر نے بیسیوں‌منافع بخش فلمیں بنائی ہیں‌جن کے ذریعے وہ دنیا کا کامیاب ترین سٹوڈیو بن گیا ہے. پکسر کی 1995 میں‌ریلیز ہونے والی فلم “ٹائے سٹوری” دنیا کی پہلی طویل کمپوزڈ فیچرفلم تھی.پکسر کی فلموں‌نے ساڑھے پانچ ارب ڈالر سے زیادہ بزنس کرنے کے علاوہ 26 اکیڈمی ایوارڈز بھی جیتے ہیں.

ylliX - Online Advertising Network

کمپیوٹر اینیمیشن کے بانی پیکسر فلم سٹوڈیو کی 25 ویں‌سالگرہ” ایک تبصرہ

  1. میں نے بہت پہلے ہندی اور انگریزی زبانوں میں کہیں کہیں یہ خبر پڑھ چکا تھا ـ آج خوشی ہوئی کہ یہ خبر اردو زبان میں بھی ہے ـ جو بھی ہو آئی لو انیمیشن ـ

    شعیب

Leave a Reply to SHUAIB Cancel reply