بلاگ یا ویب سائیٹ کا گوگل پلس پیج بنانا

بلاگ یا ویب سائیٹ کا فیس بک پیج بنانا تو ہم نے اس سے پہلے مراسلے میں سمجھ لیا۔ اب دوسرا سوشل میڈیا جو کہ فیس بک کے مقابلے پر چل رہا ہے وہ ہے گوگل پلس۔ حال ہی میں گوگل پلس نے بھی پیج بنانے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ جس پر فیس مزید پڑھیں

گوگل سرچ انجن تلاش کے نتائج میں مصنف کی تصویر دکھانا

گوگل مصنف مارک اپ

گوگل سرچ انجن تلاش کے نتائج میں مصنف کی تصویر دکھانا ایس ای او سیریز کے حوالے سے میرا اہم کام ہے۔ یہ تصویر دکھانا عمومی طور پر کسی بھی طرح سرچ انجن آپٹیمائزیشن نہیں ہے لیکن مختلف تحقیق و تجزیات اور اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ ایسے تمام روابط یا لنک مزید پڑھیں

اپنے بلاگ کی سوشل سائیٹس پر کارکردگی جاننا

آج کل جبکہ سوشل ویب سائیٹس نے انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک منفرد مقام حاصل کیا ہے۔ اور ا س کے صارفین کی تعداد کروڑوں میں چکی ہے۔ ایسے میں اپنے بلاگز کی کارکردگی جاننے کے لئے وہ ان سوشل ویب سائیٹس پر کیسی ہے؟ آپ انتہائی آسان سوشل شئیرنگ اینا لیٹک ٹول استعمال کر مزید پڑھیں

زنگا کی “سٹی ول” اب گوگل پلس پر دستیاب

فیس بک پر حالیہ تبدیلیوں سے پریشان آن لائن گیمز کے شائقین کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ آن لائن گیمز کی دنیا میں مقبول ترین کمپنی زنگا نے اپنی گیم “سٹی ول” گوگل پلس پر مہیا کر دی ہے، اب صارفین فیس بک کے علاوہ گوگل پلس پر بھی یہ گیم کھیل سکتے ہیں۔ Zynga مزید پڑھیں

گوگل پلس کے صارفین کی تعداد 18 ملین تک پہنچنے کی توقع

رواں ہفتے کے آخر تک گوگل پلس کے صارفین کی تعداد 18 ملین تک پہنچنے کی توقع ہے. adidas gazelle femme beige Asics Gel Lyte 3 Femme Adidas Femme nike tn noir femme Nike Italia asics mexico patike Nike Air Max Thea Print Women nike air max 2016 wit گوگل پلس کو توقع ہے کہ مزید پڑھیں

گوگل سرچ انجن کی مشہوریاں اور گوگل پلس عام صارفین کے لئے کھول دیا گیا۔

گوگل جو کہ ایک معروف سرچ انجن کے طور پر جانا جاتا ہے نے اپنی سوشل نیٹورکنگ سائیٹ کا عام صارفین کے لئے اجرا شروع کر دیا ہے اس سے  سائیٹ کا نام گوگل پلس ہے۔ جو کہ پہلے صرف چند مخصوص صارفین کے لئے تھا۔ لیکن 21 ستمبر 2011 سے اسے عام صارفین کے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا فسادات روکنے میں مددگار

برطانیہ میں پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے اولمپکس کے لیے مقررہ مقامات اور لندن کی آکسفورڈ سٹریٹ پر فسادات کے نئے منصوبوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ان حملوں کی اطلاع سماجی رابطے کی ویب سائٹس کے ذریعے ملی۔ اسسٹنٹ پولیس کمشنر لین اوینز نے بتایا کہ مزید پڑھیں

فیس بک کا لائک اور گوگل پلس 1 کا بٹن اپنے ورڈ پریس کی سنگل پوسٹ میں شامل کرنے کا طریقہ

گوگل 1+ بٹن سوشل روابط کو تلاش کے نتائج کے ساتھ مربوط کرنے کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔یہ فیس بک کے Like بٹن کے تصور پر مبنی ہے سوائے اس کہ اس کو تلاش کے نتائج کے ساتھ منظم کیا گیا۔ گوگل کی زبان میں اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے ویب مزید پڑھیں

گوگل پلس کی ہینگ آوٹ سروس کے مقابلے پر فیس بک کی ویڈیو چیٹنگ سروس کا آغاز

سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ فیس بک نے دنیابھرکےصارفین کیلئے ویڈیو چیٹنگ کی سہولت مہیاکردی ہے۔ فیس بک کی انتظامہ نے ویڈیو سروس فراہم کرنےکیلئے مشہور ادارے سکائپ کاتعاون حاصل کیاہے جو دنیابھرمیں ویڈیوکالنگ کےحوالےسے صارفین کی پسندیدہ ترین کمپنی ہے۔ فیس بک کے چیف ایگزیکٹیو مارک ذوکر برگ کا کہناہےکہ فیس بک میں مزید پڑھیں

فیس بک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک زیوریک برگ گوگل پلس صارفین کے پسندیدہ ترین شخصیت

فیس بک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک زیوریک برگ گوگل پلس صارفین کے پسندیدہ ترین شخصیت ہیں۔ گوگل پلس کے اعداد و شمار کے مطابق 21 ہزار 213 افراد مارک ذوکر برگ کے پرستار ہیں جبکہ گوگل کے مالک لیری پیج 14 ہزار 798 چاہنے والوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ گوگل کی پرستاروں مزید پڑھیں