ورڈ پریس کی ڈومین نیم بدلنے کا طریقہ

بعض اوقات لوگوں کو اپنی ڈومین کا نام بدلنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ کچھ لوگ اپنی کوئی ورڈپریس سائیٹ یا بلاگ کو کسی سب ڈومین پر بدلنا چاہتے ہیں۔ تو کچھ دفعہ لوگ فری ہوسٹنگ و ڈومین نیم استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔ بعد میں وہ جب ہوسٹنگ اور ڈومین نیم خرید لیتے ہیں تو مزید پڑھیں