براڈبینڈ کی دنیا میں پی ٹی سی ایل کا چوتھا نمبر

براڈبینڈ کی ترقی یافتہ دنیا میں اب پی ٹی سی ایل کا چوتھا نمبر ہے۔ پی ٹی سی ایل جس نے 1 ایم بی کے براڈ بینڈ سے آغاز کیا تھا اور اب یہ کمپنی 2 ایم بی ، 4 ایم بی ، 6 ایم بی ، 8 ایم بی ، 10 ایم بی ، مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل کی من مانیاں ڈی ایس ایل صارفین پریشان

پی ٹی سی ایل نے پچھلے ماہ سے اپنے مختلف براڈ بینڈ پیکجز پر 50GB ڈیٹا ٹرانسفر کی حد مقرر کر دی ہوئی ہے تو قوی امکان ہے کہ اس بار کے ماہانہ بل میں آپ کو 1000 روپے مزید ادا کرنے ہونگے۔ ہزاروں صارفین ایسے ہیں جو اپنا ماہانہ بل دیکھ کر ہی اس مزید پڑھیں

فائبر ٹو ہوم:پی ٹی سی ایل نے گیگا بٹ پیسو آپٹیکل نیٹورک ٹیکنالوجی پر مشتمل سروس کا کراچی سے اجرا

پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں پہلی بار فائبر ٹو ہوم   کے نام سے گیگا بٹ پیسو آپٹیکل نیٹورک ٹیکنالوجی  پر مشتمل سروس کا کراچی سے اجرا کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹیڈ کی طرف سے بدھ کو جاری کی گئی ایک پریس ریلیز کے مطابق  پاکستان میں پہلے فائبر ٹو ہوم سروس مزید پڑھیں

پاکستان میں تھری جی لائسنس جاری کیوں نہیں ہو رہا؟

پی ٹی سی ایل  جو کہ ایک گورنمنٹ آف پاکستان کا  ٹیلی کام ادارہ ہے۔ اس کی فروخت  کے وقت ایک بین الاقوامی ٹیلی کام کمپنی اتصالات کے ساتھ ایک معاہدہ ہوا تھا جس کی وجہ سے  تھری جی لائسنس کے اجرا میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ دی نیوز   نے  وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی  کے سیکرٹری مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل کی طرف سے 3 جی ایوو ٹیب اینڈرائڈ کے ساتھ

پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں پہلی بار 3جی ایوو کے ساتھ سمارٹ فون اینڈرائڈ او ایس کے ساتھ لانچ کر دیا ہے۔ جو کہ 7 انچ  سائز کا اور ٹچ سکرین ہے۔ اس کے ساتھ اب آپ رہیں رابطے میں اپنے دوستوں ، رشتہ داروں اور عزیزوں کے ساتھ ملک بھر  کے 100 مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل نے 256 کے بی پی ایس وائرلیس انٹرنیٹ پیکج متعارف کروادیا

پی ٹی سی ایل نے 256 کے بی پی ایس وائرلیس انٹرنیٹ پیکج متعارف کروادیا۔ ڈیوائس چارجز 3999 روپے ماہانہ چارجز 1199 روپے ایو وائرلیس پیکج پلان : Post Paid Packages Package Monthly Charges Volume Billing Option Non-Pstn Rs 2000 Unlimited Advance Payment at PTCL OSS or Designated banks Non-Pstn (256 Kbps) Rs 1199 Unlimited مزید پڑھیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹیڈ نے آئی پی ویڈیو فون کی سروس کا آغاز

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹیڈ نے آئی پی ویڈیو فون کی سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ ویڈیو ٹیلی فون   میں دونوں آڈیو اور ویڈیو کمیونیکیشن آلات نسب ہیں۔ آئی پی ویڈیو فون جد ید ترین ٹیکنالوجی  ، جس کی مدد سے صارفین دونوں طرف انٹرنیٹ کی مدد سے  آڈیو اور ویڈیو سے لطف اندوز ہو مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل کی طرف سے سنڈے کال فری آفر

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹیڈ نے   یکم مئی سے اتوار کے دن آن نیٹ یعنی پی ٹی سی ایل اور وی فون پر کی جانے والی تمام کالز مفت کر دی ہیں۔ یہ آفر محدود مدت 2 ماہ کے لئے دی گئی ہے۔ جہاں پی ٹی سی ایل نے اپنے صارفین کو یہ آفر دی ہے مزید پڑھیں

دنیا میں پہلی بار پی ٹی سی ایل نے 50 ایم بی پی ایس ڈی ایس ایل کنکشن کا اعلان

دنیا میں پہلی بار پی ٹی سی ایل  نے 50 ایم بی پی ایس ڈی ایس ایل کنکشن کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی سی ایل نے  پاکستان میں اپنے صارفین کے بینڈ وڈتھ کے مسئلے کو دیکھتے ہوئے دنیا میں سب سے پہلے VDSL2 Bonding technology کی مدد سے 50 ایم بی پی ایس مزید پڑھیں