گوگل ویب ماسٹر ٹولز کیوں اور کیسے استعمال کیا جائے؟

ایس ای او سیریز میں آج ہم سب سے پہلے گوگل ویب ماسٹر ٹول کے استعمال پر توجہ دیں گے کہ اسے کیوں اور کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ویب ماسٹر ٹول کی مدد سے آپ آسانی کے ساتھ یہ تجزیہ کر سکتے ہیں کہ آپ کی ویب سائیٹ یا بلاگ یا ویب صفحہ مزید پڑھیں

بلاگ یا ویب سائیٹ کا فیس بک پیج بنانا

بلاگ یا ویب سائیٹ کا فیس بک پیج بنانا

سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے لحاظ سے سوشل میڈیا کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا کسی بھی ویب سائیٹ کو اچھی کارکردگی دکھانے اور اس کی ٹریفک بڑھانے میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یوں تو انٹرنیٹ کی دنیا میں مختلف قسم کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہیں لیکن مزید پڑھیں

گوگل سرچ انجن تلاش کے نتائج میں مصنف کی تصویر دکھانا

گوگل مصنف مارک اپ

گوگل سرچ انجن تلاش کے نتائج میں مصنف کی تصویر دکھانا ایس ای او سیریز کے حوالے سے میرا اہم کام ہے۔ یہ تصویر دکھانا عمومی طور پر کسی بھی طرح سرچ انجن آپٹیمائزیشن نہیں ہے لیکن مختلف تحقیق و تجزیات اور اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ ایسے تمام روابط یا لنک مزید پڑھیں

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال والی شادی کا منظر نامہ

بھارتی شہر کوچی میں ایک ایسی شادی ہوئی ہے جس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال بہت خوبصورتی سے کیا گیا ہے۔ اور ایک ایسا  شادی کارڈ بنایا گیا ہے۔ جو میں مزاح  اور انفارمیشن کا ملاپ ہے۔ یہ شادی تھی میگنا بھٹ اور انوپ مینن کی جو ایک آفس میں کام کرتے تھے۔ اور آخر مزید پڑھیں

گوگل ڈاکس کی مدد سے ویب سائیٹ اپ ٹائم مانیٹر کریں

گوگل ڈاکس سائیٹ مانیٹر

کیا آپ کی اپنی کوئی ویب سائیٹ ، بلاگر  یا ورڈ پریس پر کوئی بلاگ ہے؟ اگر ہے تو آپ اس کے اپ ٹائم یا ڈاون ٹائم کے متعلق جاننا چاہتے ہوں گے۔ تو جناب اب اس کے لئے آپ کو مزیر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ گو کہ اس مقصد کے لئے کچھ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کا 20 سالہ ماسٹر پلان اور ویب سائیٹ میں خامیاں

گوجرانوالہ کا 20 سالہ ماسٹر پلان اور ویب سائیٹ میں خامیاں اخبار پڑھنے کا جنون تو ہمیں میٹرک کے فوری بعد ہو گیا تھا۔اور اب انٹرنیٹ پر اخبار پڑھ لیتے ہیں صبح صبح جب وقت ملتا ہے۔ سب سے پہلی ترجیح ایکسپریس نیوز کی ہوتی ہے اس کے بعد جنگ اخبار کھول لیتے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

بورڈ آف ریو نیو سندھ کی ویب سائیٹ ہیک

بورڈ آف ریونیو سندھ کی ویب سائیٹ ایک گروپ ایم ایم اے نے ہیک کر لی ہے۔ ہیک کرنے والے گروپ نے ویب سائیٹ کا کچھ حصہ ڈی فیس کر دیا ہے۔ جبکہ کچھ جگہ پر انہوں نے ہیک بے ایم ایم اے لکھ دیا ہے۔

پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائیٹ ہیک ہو گئی

پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائیٹ کو گزشتہ بدھ کی رات کو  سٹوڈنٹ الائنش نامی ہیکر گروپ نے ڈی فیس کرتے ہوئے اس پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ جس میں ایچ ای سی کے حق میں پیغام دیا گیا ہے۔ کہ اس کی سالمیت کو قائم رکھو تا کہ پورے وفاق کی سالمیت قائم رہے مزید پڑھیں