موبی لنک نے وسیلہ بینک خرید لیا

پاکستانی بلاگ کے مطابق  موبی لنک نے وسیلہ بنک خرید لیا ہے۔ موبائل بینکنگ کے سہولیات فراہم کرنا موبی لنک کی کافی پرانی خواہش تھی لیکن بدقسمتی سے آر بی ایس کے ساتھ اس سلسلہ میں موبی لنک کا معاہدہ نہ ہوسکا اور انہیں یہ سہولت فراہم کرنے میں اتنی تاخیر ہوئی۔ ذراع کے مطابق مزید پڑھیں

موبی لنک نے کال اور ایس ایم ایس بلاک سروس پیش کر دی

موبی لنک جو کہ پاکستان میں  سب سے بڑی اور وسیع نیٹ ورک والی سیلو لر کمپنی ہے نے اب اپنے صارفین کی سہولت کے لئے نئی سروس کال اور ایس ایم ایس بلاک کرنے کی سہولت دے دی ہے۔ جس کی مدد سے صارفین اب نا پسندیدہ نمبرز سے آنے والی کالز اور مختلف مزید پڑھیں

موبی لنک اور یوفون میں ٹاور شئیر نگ کا معاہدہ

پاکستان میں توانائی کے بحران کی وجہ سے  پنجاب حکومت نے ایک دفعہ نوٹیفکیشن جاری کیا تھا کہ موبائل کمپنیز اپنے ٹاورز کو شمسی توانائی یا کسی  متبادل توانائی کے زریعے  چلائیں۔لیکن اس نوٹیفکیشن کا کوئی خاطر خواہ اثر نہیں پڑا تھا۔ اب جبکہ توانائی بحران  پھر سے سر اٹھا رہا ہے تو بڑی موبائل مزید پڑھیں