سوپا قانون کی مخالفت میں وکی پیڈیا اور گوگل بھی متحرک

سوپا جو کہ انٹرنیٹ پر سنسر شپ لگانے کے ساتھ ساتھ کاپی رائیٹ کی آڑ میں انٹرنیٹ کے باسیوں کے لئے سخت ترین قانون بننے جا رہا ہے۔ اس سے قبل اسی قانون کی حمایت کی وجہ سے گو ڈیڈی ، ڈومین اور ہوسٹنگ کمپنی کی شامت آچکی ہے۔ اسی قانون کی مخالفت میں آج مزید پڑھیں