فوضی – اسرائیلی انسداد دہشت گردی اور فلسطینی مجاہدین سیزن 1 آخری قسط12

دونوں طرف عزم و ہمت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ جہاں ڈورون کی ٹیم اسے اس مشن پر بیک اپ دینے کے لئے پر تول رہی وہیں۔ ولید کا فیصلہ اس کی ٹیم کی تقدیر بدلنے کو ہے۔ سنسنی سے بھرپور سیزن 1 کی آخری قسط ملاحظہ کریں۔

فوضی – اسرائیلی انسداد دہشت گردی اور فلسطینی مجاہدین سیزن 1 قسط11

دورون کے اعلیٰ کمانڈ نے اسے اپنے پلان کے مطابق آگے بڑھنے کی اجازت دے دی۔ لیکن پھر دورون کو معلوم ہوتا ہے کہ ابو احمد کے ساتھ اس جنونیت کی وجہ سے اس کےخاندان کتنا خمیازہ بھگتا ہے۔

فوضی – اسرائیلی انسداد دہشت گردی اور فلسطینی مجاہدین سیزن 1 قسط10

ڈورون ملے گا اس قسط میں ایک حیرت ناک حقیقت سے، دوسری طرف فلسطینی مجاہد ابو احمد اپنی چال چلنے کا پروگرام بنائے گا جس سے علاقائی قوتیں اپنا توازن کھونے لگیں گی۔ دیکھتے ہیں۔ فوضی کی دسویں قسط

فوضی – اسرائیلی انسداد دہشت گردی اور فلسطینی مجاہدین سیزن 1 قسط7

اس قسط میں مورینو فلسطینی مجاہدین کی تلاش میں سرگرداں ہوتا ہے۔ تو دوسری طرف دوران ، شیریں کو اپنے کھیل کے لئے شکار کر رہا ہوتا ہے۔ اور اس قسط کے اختتام تک قیدیوں کے تبادلے کے لئے اقدامات شروع کر دئیے جاتے ہیں۔