دورون کے اعلیٰ کمانڈ نے اسے اپنے پلان کے مطابق آگے بڑھنے کی اجازت دے دی۔ لیکن پھر دورون کو معلوم ہوتا ہے کہ ابو احمد کے ساتھ اس جنونیت کی وجہ سے اس کےخاندان کتنا خمیازہ بھگتا ہے۔
دورون کے اعلیٰ کمانڈ نے اسے اپنے پلان کے مطابق آگے بڑھنے کی اجازت دے دی۔ لیکن پھر دورون کو معلوم ہوتا ہے کہ ابو احمد کے ساتھ اس جنونیت کی وجہ سے اس کےخاندان کتنا خمیازہ بھگتا ہے۔
ساتویں قسط میں دورون نے ٹیم کو اپنے ساتھ ملایا ، قیدیوں کے تبادلے کے وقت دورون اچانک ہی منظر عام سے غائیب ہو گیا۔ دوسری طرف فلسطینی مجاہدین ، ولید اور ابو احمد کے درمیان منصوبہ بندی پر گرما گرمی ہو تی ہے۔مورینو کا باس ٹیم کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کر لیتا ہے۔ مزید پڑھیں
Recent Comments