بلاگ یا ویب سائیٹ کا فیس بک پیج بنانا

بلاگ یا ویب سائیٹ کا فیس بک پیج بنانا

سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے لحاظ سے سوشل میڈیا کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا کسی بھی ویب سائیٹ کو اچھی کارکردگی دکھانے اور اس کی ٹریفک بڑھانے میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یوں تو انٹرنیٹ کی دنیا میں مختلف قسم کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہیں لیکن مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر| منصف کی ایسی کی تیسی

فیس بک نے سوشل میڈیا میں جو مقام حاصل کیا ہے۔ وہ کسی دوسرے سوشل میڈیا نے حاصل نہیں کیا ہے۔ اسی وجہ سے فیس بک پر بہت سی سازشی کہانیاں اور تصاویر عام ملتی ہیں۔ سیاسی لوگ ایک دوسرے کی فوٹو شاپ کی ہوئی تصاویر دھڑا دھڑ فیس بک پر لگا کر اپنے مخالفین مزید پڑھیں

سوشل میڈیا فسادات روکنے میں مددگار

برطانیہ میں پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے اولمپکس کے لیے مقررہ مقامات اور لندن کی آکسفورڈ سٹریٹ پر فسادات کے نئے منصوبوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ان حملوں کی اطلاع سماجی رابطے کی ویب سائٹس کے ذریعے ملی۔ اسسٹنٹ پولیس کمشنر لین اوینز نے بتایا کہ مزید پڑھیں

چین: فوجیوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی ہو گی

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کا کہنا ہے کہ تیئس لاکھ فوجیوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روک دیا جائے گا۔ حکام کے مطابق آن لائن دوست بنا کر فوجی دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیل سکتے ہیں۔ دنیا کی سب سے بڑی فوج کو آگاہ کیا گیا ہے کہ فوجی رازوں اور ملکی خود مزید پڑھیں