میل مرج پروگرام کا گوگل ڈاکس اور جی میل کے زریعے استعمال

گوگل میل پروگرام

میل مرج پروگرام یعنی میل انضمام پروگرام کی مدد سے آپ پرسنلائزڈ ( مشخص کردہ) ای میل پیغامات کو ایک ہی بار میں متعدد لوگوں کے ای میل رابطوں پر بھیج سکتے ہیں۔ ہر پیغام کا مواد ایک ہی ہو گا۔ لیکن اس پیغام کے کچھ حصوں کو مزید مشخص کیا جا سکتا ہے۔ یعنی مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی : حکومت پاکستان کا جی میل ، یا ہو ، ہاٹ میل کے ساتھ یو ٹیوب تک رسائی کا مطالبہ

حکومت پاکستان نے انٹرپول سے درخواست کی ہے کہ دہشت گردی اور دیگر جرائم سے نمٹنے کے لئے حکومت کو جی میل ، یاہو ، ہاٹ میل کی معلومات تک فوری اور آسان رسائی فراہم کی جائے۔اس سلسلہ میں حکومت کی جانب سے پاکستانی عدالتوں کے حکم نامے بھی پیش کئے گئے ہیں۔ حکومت پاکستان مزید پڑھیں

یاہو،ہاٹ میل اور جی میل پر ہیکرز کا حملہ‌

ہیکرز نے یاہو،ہاٹ اور جی میل پر حملوں‌کی کوشش کی ہے .جی میل پر واقع امریکی اعلیٰ‌سول وفوجی حکام ،صحافی ،چینی سیاسی کارکن اور ایشیائی ممالک کے چند عہدیداروں‌کو چین میں‌سائبر حملوں‌کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے . چین نے ایسے کسی بھی حملے میں‌ملوث ہونے سے انکار کیاہے.یاہو اور ہاٹ میل پر مزید پڑھیں

جی میل: چائنیز ہیکرز کا خفیہ امریکی معلومات پر حملہ

انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے الزام عائد کیا ہے کہ چائنیز ہیکرز نے جی میل ای میل اکائونٹس سے امریکہ کے اعلیٰ سرکاری اور فوجی حکام سمیت متعدد افراد کی معلومات تک رسائی حاصل کر لی۔ گوگل کپمنی کی جانب سے یہ نہیں بتایا گیا کہ چائنیز ہیکرز نے اتنی بڑی تعداد میں پرسنل جی مزید پڑھیں