فوضی – اسرائیلی انسداد دہشت گردی اور فلسطینی مجاہدین سیزن 1 آخری قسط12

دونوں طرف عزم و ہمت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ جہاں ڈورون کی ٹیم اسے اس مشن پر بیک اپ دینے کے لئے پر تول رہی وہیں۔ ولید کا فیصلہ اس کی ٹیم کی تقدیر بدلنے کو ہے۔ سنسنی سے بھرپور سیزن 1 کی آخری قسط ملاحظہ کریں۔

فوضی – اسرائیلی انسداد دہشت گردی اور فلسطینی مجاہدین سیزن 1 قسط8

ساتویں قسط میں دورون نے ٹیم کو اپنے ساتھ ملایا ، قیدیوں کے تبادلے کے وقت دورون اچانک ہی منظر عام سے غائیب ہو گیا۔ دوسری طرف فلسطینی مجاہدین ، ولید اور ابو احمد کے درمیان منصوبہ بندی پر گرما گرمی ہو تی ہے۔مورینو کا باس ٹیم کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کر لیتا ہے۔ مزید پڑھیں