دوسری سائیٹ کی آر ایس ایس فیڈ کو اپنے ورڈ پریس میں لگانے کا طریقہ

آپ لوگوں نے عموماً دیکھا ہو گا کہ کچھ لوگوں نے دوسری ویب سائیٹس کی آر ایس ایس فیڈ اپنے بلاگز یا ویب سائیٹ پر لگایا ہوتا ہے۔ جو ان کی فیڈ کو ڈسٹرب بھی نہیں کرتی ہے۔ اور ان کی سائیٹ پر نظر بھی آتی رہتی ہے۔ اور اپ ڈیٹ رہتی ہے۔ تو جناب مزید پڑھیں

ورڈ پریس بلاگ یا ویب سائیٹ کی سائیڈ بار میں تازہ ترین تبصرہ جات شامل کرنا

  ہم کسی بھی اچھے سی ایم ایس پر بنی ویب سائیٹ یا ورڈ پریس پر بنی ویب سائیٹس اور بلاگ وغیرہ کو دیکھیں تو ہمیں اس میں مراسلات پر مختلف لوگوں کے تبصرے نظر آتے ہیں۔ جو کہ انہوں نے اپنی سائیٹس کی سائیڈ بار وغیرہ میں لگائے ہوتے ہیں۔ جس سے اندازہ ہو مزید پڑھیں

ورڈ پریس ایڈمن ایڈیٹر کی ڈائریکشن اور فونٹ میں تبدیلی کا طریقہ

ورڈ پریس ایڈمن ایڈیٹر کی ڈائریکشن اور فونٹ میں تبدیلی کا طریقہ اردو زبان کی انٹرنیٹ پر آمد کے بعد بہت سے لوگوں نے اس کے لئے کام کیا ہے۔ بہت سے لوگ ای بکس بنانے میں مصروف ہیں تو بہت سے لوگ مختلف سی ایم ایس کو اردو میں ترجمہ کر رہے ہیں۔ جس مزید پڑھیں

فیس بک ٹائم لائن پروفائل میں نصب کرنا

فیس بک نے اپنی سالانہ  کانفرنس کے موقع پر نئی خصوصیت ٹائم لائن جاری کی ہے۔ جس کے لئے ایک عدد ایپلیکیشن بنانا پڑتی ہے۔ جو انتہائی آسان ہے۔ آئیے اس کی مدد سے ہم بھی اپنی اپنی فیس بک پروفائل میں ٹائم لائن نصب کریں۔ پہلا مرحلہ:۔ سب سے پہلے اس ربط کو کھولیں۔ مزید پڑھیں

اپ ڈیٹ : ورڈ پریس3.2.1 ایڈمن ایڈیٹر کے فونٹ میں تبدیلی کا طریقہ

جیسا کہ آپ لوگوں کے اس سے قبل ہم نے ورڈ پریس ایڈمن ایڈیٹر کی ڈائریکشن اور فونٹ میں تبدیلی کا طریقہ بتایا تھا۔ درج بالا طریقہ دراصل ورڈ پریس کے پرانے ورژن کے لئے کار آمد تھا ۔ لیکن اب چونکہ ورڈ پریس میں نئی اپ ڈیٹ اس وقت جو میسر ہے وہ 3.2.1 مزید پڑھیں

فیس بک کا لائک اور گوگل پلس 1 کا بٹن اپنے ورڈ پریس کی سنگل پوسٹ میں شامل کرنے کا طریقہ

گوگل 1+ بٹن سوشل روابط کو تلاش کے نتائج کے ساتھ مربوط کرنے کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔یہ فیس بک کے Like بٹن کے تصور پر مبنی ہے سوائے اس کہ اس کو تلاش کے نتائج کے ساتھ منظم کیا گیا۔ گوگل کی زبان میں اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے ویب مزید پڑھیں

ورڈ پریس میں شیڈول مراسلے دکھانے کا طریقہ

ورڈ پریس ایک بہترین سی ایم ایس ہے۔ جس میں آپ پہلے سے مراسلے لکھ کر انہیں شیڈول کر سکتے ہیں۔ کہ یہ کس وقت اور کس تاریخ کو ارسال ہو۔ بہت سے بلاگز اور ویب سائیٹس میں یہ فیچر استعمال کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات تو میں خود کچھ مراسلے لکھ کر انہیں شیڈول مزید پڑھیں

ورڈ پریس سائیٹ ٹیکسٹ ٹائٹل کو امیج لوگو سے تبدیل کرنا

ورڈ پریس میں بننے والےبلاگ اور ویب سائیٹس میں استعمال ہونے والے تھیمز میں زیادہ تر تھیمز میں امیج لوگو کی بجائے ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے۔  جس سے کئی دفعہ سائیٹ یا بلاگ کا وہ رعب نہیں بن پاتا ۔ جو ہونا  چاہیے۔ ورڈ پریس تھیم میں ٹیکسٹ کی جگہ پر  امیج لوگو لگانا کوئی مزید پڑھیں

آپ کے ورڈ پریس بلاگ پر تبصروں کی تعداد

بہت سے لوگوں نے اپنے بلاگز اور ویب سائیٹس پر سوشل میڈیا ویب سائیٹس کے Like اور follower وغیرہ کی تعداد کو دکھایا ہوتا ہے۔ جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان کی ویب سائیٹ یا بلاگ کتنا مشہور ہے۔ لیکن وہ لوگ اپنے بلاگ یا ویب سائیٹ کی اہمیت کو نہیں پہچان رہے ہوتے۔ مزید پڑھیں

کیا آپ کو ورڈ پریس کی خفیہ سیٹنگز کی معلومات ہیں؟

ورڈ پریس پر ایک ایسا صفحہ موجود ہوتا ہے۔ جس میں آپ کے نصب شدہ ورڈ پریس کی تمام سیٹنگز محفوظ ہوتی ہیں۔ اور وہ آپ کو ایڈمن  سیکشن میں نظر بھی نہیں آتی ہیں۔ جس طرح فائر فاکس اور گوگل کروم کے براوزر کی خفیہ سیٹنگز ہوتی ہیں۔ جو  اس براوزر میں موجود پلگ مزید پڑھیں