پاک گلیکسی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں

???? ??? » Archive by category 'پی ٹی سی ایل'

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹیڈ نے   یکم مئی سے اتوار کے دن آن نیٹ یعنی پی ٹی سی ایل اور وی فون پر کی جانے والی تمام کالز مفت کر دی ہیں۔ یہ آفر محدود مدت 2 ماہ کے لئے دی گئی ہے۔ جہاں پی ٹی سی ایل نے اپنے صارفین کو یہ آفر دی ہے [ ???? ????? ]

پی ٹی سی ایل نے 1 ایم بی ڈی ایس ایل یوزر کی سپیڈ دگنا کر دی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن  لیمیٹیڈ نے اپنے تمام موجودہ اور نئے 1 ایم بی پی ایس صارفین کے کنکشنز کو 2 ایم بی پی ایس پر اپ گریڈ کر دیا ہے۔ یہ بات پی ٹی سی ایل ترجمان نے [ ???? ????? ]