
جاز جذبہ نے اپنے صارفین کے لئے روزانہ کی بنیاد پر بغیر کسی ڈیٹا پابندی کے صارفین کے لئے انٹرنیٹ کی سروس پیش کی ہے۔ جاز جزبہ صارفین اب یہ سہولت صرف 9.99 روپے فی دن استعمال کر سکتے ہیں۔ ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ: سروس کے حصول کے لئے 6006 پر ایس ایم ایس کریں مزید پڑھیں
Recent Comments