کیا آپ والدین کی مرضی سے کر رہے ہیں؟مایا خان تصاویر

مایا خان جو کہ سما نیوز چینل پر  ایک صبح کے پروگرام کو ہوسٹ کرتی ہیں۔ گذشتہ دنوں انہوں نے میڈیا  میں ہلچل مچادی ہے۔ اس نے ایک پروگرام کیا ہے جس میں اس نے والدین کی مرضی کے بغیر پارک وغیرہ میں مشغول عاشقین کو  پردہ ٹی وی پر دکھانے کی کوشش کی۔ انہوں مزید پڑھیں

درشن بن اکھیاں ترس رہیاں

درشن بن اکھیاں ترس رہیاں درشن بن اکھیاں ترس رہیاں خواجہ غلام فرید کا کلام سے سُول سہاں سک سانگ سوا سکھ سڑ گئے خوشیاں راکھ تھیاں درشن بن اکھیاں ترس رہیاں درشن بن اکھیاں ترس رہیاں جی جلدا سینے اگ لگی دل بیکل ہنجھڑوں ڈلھک گئیاں درشن بن اکھیاں ترس رہیاں درشن بن اکھیاں مزید پڑھیں

کرپشن خود بولتی ہےکرپشن کرپشن

اکتوبر کی 31 تاریخ سال 2011 میں ایک مضمون لکھا تھا جس میں ایک صوبائی ادارے کی کرپشن کا احوال پیش کیا تھا۔ اب اسی کی کڑی میں ایک اور ایسے ترقیاتی ادارے کی کرپشن کی آواز آپ تک پہنچانے کی جسارت کر رہا ہوں۔ایکسپریس نیوز 4 جنوری 2012 کے ایڈیشن میں وزارت ہاوسنگ و مزید پڑھیں

سال 2011 کے انقلاب اور 2012 کا انقلاب پاکستان

قانون قدرت ہے کہ موسمی و ارضی تبدیلیاں ظہور پذیز ہوتی رہتی ہیں۔ یعنی کسی بھی جگہ پر جمود زیادہ  دیر تک نہیں رہتا ہے۔ اسی طرح مختلف ممالک اور خظوں میں بھی سیاسی  جمود ٹوٹتے رہتے ہیں۔ جنگ زدہ علاقوں میں بھی سدا جنگ نہیں رہتی ہے۔ وہاں بھی تبدیلی آتی ہے۔ لاشوں ، مزید پڑھیں

حقانی میمو کے بعد نئی سازش کا پیش خیمہ

ہماری سیاست اور حکمرانی کے ایوانوں  کے ساتھ ساتھ حساس اداروں جن کو اسٹیبلشمنٹ کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ ہر دور میں سازشی عناصر کے ساتھ ہلچل مچانے میں پیش پیش رہتے ہیں۔ ملک کے حالات کچھ بھی ہوں لین یہ سازشی عناصر بس اپنے اونٹ کی کروٹ بدلنے کی تاک میں ہی رہتے مزید پڑھیں

ٹیکس ،منظم کرپشن اور غیر معیاری ترقیاتی منصوبہ جات

پاکستان جو کہ  دنیا کے ایسے خطے میں  وجود میں آیا جہاں  معدنیاتی خزانوں کے حصول کے لئے صدیوں سے ہی مختلف حملہ آور جارحیت کرتے رہے۔ اور ان جارحانہ کاروائیوں کا اختتام اس اکیسویں صدی میں بھی  نہیں ہو سکا ہے۔گو کہ یہاں مختلف  نام نہاد آزاد ریاستوں کا قیام موجود ہے۔ لیکن پھر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ پہلوانوں کے شہر سے احتجاجیوں کے شہر تک

گوجرانوالہ جو کہ پاکستان کے بڑے شہروں میں ساتویں نمبر پر ہے۔ اس میں بے شمار صنعتیں اور کارخانے کام رکر ہے ہیں۔جہاں سے اربوں روپے سالانہ ٹیکس حکومت کو مل رہا ہے۔ لیکن یہ شہر اس قدر ترقی نہیں کر سکا۔ جس قدر اس کا حق تھا۔ گوجرانوالہ پاکستان کے بڑے شہروں میں سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ بورڈ کے چیرمین کی عدالتی کمیشن کو گولیاں

گزشتہ دنوں گوجرانوالہ میں کافی ہنگامہ خیزی رہی۔ جس کا اس سے پہلے بھی ایک مضمون گوجرانوالہ پہلوانوں کے شہر سے احتجاجیوں کے شہر تک میں زکر کیا گیا ہے۔ ان احتجاجوں میں ایک احتجاج گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے خلاف بھی تھا جو کہ تقریباً 3 دن تک جاری رہا۔ جس میں کچھ طلبا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ہونہار طلبہ کے لئے مفت لیپ ٹاپ کی بارش

جناب میاں محمد شہباز شریف نے آشیانہ ہاوسنگ سکیم ، یلو کیب کار و کیری ڈبہ کی سکیم کے بعد ایک نئی سکیم کا آغاز کیا ہے۔ جس میں وہ اب پنجاب بھر کے ہونہار طلبہ کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے۔ انٹرنیٹ کی وسیع دنیا میں ہر قسم کا مواد موجود ہے۔ مزید پڑھیں

کنزیومر پروٹیکشن کونسل و کورٹ

حکومت پنجاب نے صارفین کے حقوق و مفادات کے تحفظ کے لئے اور غیر معیاری ، ناقص اشیائے خوردو نوش و دیگر غیر معیاری ، ناقص مصنوعات اور غیر معیاری خدمات یا سروسز کے متعلق شکایات کے ازالہ کے لئے کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ 2005 نا فذ کیا جا چکا ہے۔جو کہ آمر و سول حکومت مزید پڑھیں