پاک گلیکسی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں

صفحہ اول » Archive by category 'بلاگ'

ماضی کا سوال

Posted by فخرنوید Categories: بلاگ

ماضی کا ہر پل تاریخ دان قید کر لیتے ہیں اور انہیں اپنے الفاظ کی زنجیریں پہنا کر انہیں امر کر دیتے ہیں۔ تاکہ آنے والی نسلیں  ان الفاظ کی زنجیروں کو دیکھ کر ان لمحوں کی  حقیقت کو جان سکیں۔ کچھ دوست  مسجد کے ساتھ ملحقہ ریلوے کی زمین پر اگی گھاس پر کرسیاں  [ مزید پڑھیں ]

زندگی جو روز بروزدگرگوں اور مسائل و مصائب کا شکار ہو رہی ہے ۔ اس میں کہاں تک خالق  السماوات والأرض کے احکامات و کن فیکون کا تعلق ہے اور کہاں تک خلقت کی رضا و رغبت ہے۔زندگی کے کسی بھی شعبہ میں نظر دوڑائیں تو ہمیں کچھ ایسے حالات نظر آتے ہیں جو ہمیں اپنے  [ مزید پڑھیں ]

میڈیائی گستاخ اہلبیت

Posted by فخرنوید Categories: بلاگ

آج کل ایک مسلم فرقہ کے لوگ اہلبیت کی عظیم قربانی اور رنج و غم کی یاد میں سیاہ کپڑے پہن کر سوگ منا رہے ہوتے ہیں تو دوسری طرف اے آر وائی کے مارننگ شو مورخہ 27 ستمبر 2017 کو صنم بلوچ اپنے پروگرام میں خالص کنجرانہ زہنیت کے ساتھ ماہ محرم کے تقدس  [ مزید پڑھیں ]

آج اخبار دیکھا تو اس کے صفحہ اول پر موجود ایک خبر نے تفصیل سے پڑھنے پر مجبور کر دیا۔ اس خبر میں بھی وہی روایتی کہانی بنائی گئی جس کے بعد ایک ملزم کو مار کر پھینک دیا گیا۔ درج ذیل خبر میں کچھ کمی بھی ہے اور تفصیل جاری نہیں کی گئی ۔  [ مزید پڑھیں ]

جانے کب ہوں گی کم ۔۔۔۔۔ نفرتیں نفرت لفظ یوں تو چار حروف پر مشتمل ہے جیسے محبت مگر یہ چار حروف کی ہی ساری کہانی ہے جو اس کائنات میں چل رہی ہے۔ جیسے نام اللہ میں حروف چار ہیں تو نام محمد میں بھی چار حروف ہیں۔آج بات ہو گی ان چار لفظوں  [ مزید پڑھیں ]

مجھے نہیں جانا۔۔ چائے والا

Posted by فخرنوید Categories: بلاگ

دوپہر کی تپتی دھوپ میں اسے کئی بار ننگے پاؤں اور جی باؤ جی جی باؤ جی کہتے سنا تھا۔ وہ اک چائے والے کے کھوکھے پر گاہکوں کی آواز پر لبیک کہہ رہا ہوتا تھا اور اس کی زبان سے کبھی انکار نامی لفظ  نہ نکلا تھا۔ اپنے کام میں مگن کسی گھاگ شخص  [ مزید پڑھیں ]

فیس بک کی بک بک نمبر 1

Posted by فخرنوید Categories: بلاگ

انسانی دماغ بہت کچھ سوچتا ہے اور کچھ الفاظ دے کر بیان کردیتا ہے۔ اور کچھ کو الفاظ دے کر لکھ مارتا ہے۔ اس سے پھر چاہے کوئی جئے یا مرے اس کو فرق نہیں پڑتا۔ فیس بک پر کی گئی بک بک کا نمبر1 پیش خدمت ہے: Fakhar Naveed February 3 at 1:26pm ·  [ مزید پڑھیں ]

بستہ اور مسکراہٹ

Posted by فخرنوید Categories: بلاگ

سورج کی کرنیں زمین پر آنے کو بے قرار تھیں اور سکول میں بچے داخل ہونے کی آوازیں ہر سو پھیلی ہوئیں تھیں۔ وہ بھی بستے اٹھائے دونوں کے ساتھ سکول میں داخل ہوا۔ اس کے چہرے پر افسردگی اور کسک کی ایک تہہ سی جمی ہوئی تھی۔ جبکہ دوسرے دونوں ماں کے ساتھ خوش  [ مزید پڑھیں ]

میری چشم تر ہوئی جب ۔۔۔

Posted by فخرنوید Categories: بلاگ

قدرت کی تخلیقات کا احاطہ آج تک نہیں کیا جا سکا ہے۔ اللہ تعالی نے انسانی دماغ کو آج تک علم کی بدولت جتنی وسعت دی ہے۔ آج کی تاریخ میں بہت کچھ جاننے کے باوجود کے انسان ابھی بھی کچھ نہیں جانتا ہر آنے والے دن نئی دریافتیں اور نئے اسرار و رموز سے  [ مزید پڑھیں ]

ممتاز قادری وہ شخصیت ہے جس نے تقریباً پانچ سال قبل 4 جنوری 2011 کو اسلام آباد میں اس وقت کے گورنرپنجاب سلمان تاثیر کی حفاظت کی ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ اس میں وجہ قتل صرف توہین رسالت و توہین رسالت قانون ہے۔ آئیے یہاں سلمان تاثیر کے  [ مزید پڑھیں ]