پاک گلیکسی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں

صفحہ اول » Articles posted by فخرنوید (Page 2)

ہوس اقتدار اور قوم سے غداری

Posted by فخرنوید Categories: بلاگ

ملک پاکستان اللہ کی نعمت اور بے شمار غریب مسلمانوں کی قربانیوں سے 1947میں وجود میں آیا، چونکہ نئی نسل نے ان قربانیوں کو دیکھا نہیں تو انہیں اس کا احساس بھی نہیں ہو گا، کہ وہ قربانیاں کیا تھیں، غریب مسلمانوں کی قربانیوں سے بننے والے ملک پر مخلص قائدین کی وفات کے بعد  [ مزید پڑھیں ]

میں خدا کو نہیں مانتا!!!!!۔

Posted by فخرنوید Categories: بلاگ

میں نہیں مانتا خدا کو ۔۔۔یہ وہ فقرہ ہے جو مجھے جنت و جہنم کے درمیان کھڑا کرتا ہے۔ جس کو بولنے پر مجھے فتوی کفر سے نوازا جا سکتا ہے۔ جس کی وجہ سے مجھے دین اسلام سے خارج کیا جا سکتا ہے۔جس کی وجہ سے میرا نکاح فسق ہو سکتا ہے۔ جس کی  [ مزید پڑھیں ]

بچوں کے تخیل کی پرواز کا ہمسفر حصہ اول میں ہم نے دیکھا کہ کیا بچہ پیدا ہوتے ہی سوچتا ہے یا اس کے خیالات پیدا ہوتے ہیں۔ اور ان خیالات اور سوچ میں پہلا ہمسفر کون ہوتا ہے۔ لہذا اس حصہ میں ہم اس بات کو دیکھیں گے کہ بچوں کے تخیل کی پرواز میں دوسرا  [ مزید پڑھیں ]

گزشتہ دو ماہ سے اردو بلاگرز کی تحاریر پر مشتمل ایک کتاب کو چھاپنے پر کام شروع ہوا جس کا سہرا جناب خاور کھوکھر صاحب اور جناب رمضان رفیق صاحب کے سر ہے ان دونوں صاحبان نے ملکر لگن اور دلجمی سے اس نا ممکن کام کو ممکن بنایا۔ اور اس کتاب کی تقریب رونمائی  [ مزید پڑھیں ]

کائنات کی تخلیق میں بہت سے اسرار و رموز ایسے ہیں جن تک انسانی سوچ ابھی تک پہنچ نہیں سکی اور سمجھ نہیں سکی۔ یہ پر اسراریت ہی انسانی تخیل کو  بڑھوتری دیتا ہے اور انسان کے تخیل کی پرواز کو بلندی بخشتا ہے۔ اگر ہم اس کائنات میں موجود کسی بھی چیز کا بڑی  [ مزید پڑھیں ]

صبح نو کے ساتھ جب باہر نکلا تو موسم سرما کی آخری دھندلے دنوں میں سے آج کا دن بھی تھا۔ سورج ابھی دھند کی وجہ سے پوری طرح آب و تاب نہیں دکھا پا رہا تھا۔اسی دھندلکے میں معصوم بچے اپنا یونیفارم پہنے اپنے بڑے بھائی بہنوں کے ساتھ اپنی درسگاہوں کی طرف رواں  [ مزید پڑھیں ]

انٹرنیٹ کی دنیا میں  دوسری زبانوں کی طرح اردو زبان کی ترویج کا کام بھی زورو شور سے جاری ہے۔ جس میں مختلف طبقہ فکر کے لوگ تکنیکی و عملی کارہائے نمایاں انجام دے رہے ہیں۔ اردو زبان کا استعمال انٹرنیٹ پر پہلے رومن میں اردو لکھنے کا آغاز ہوا۔ جس سے اردو اور انگریزی  [ مزید پڑھیں ]

انسان جو صدیوں سے زندگی کے پُر خار راستوں پر چلتا ہوا اس مقام تک پہنچا ہے جس میں اس نے اپنی آسائشوں اور ضروریات کو پورا کرنے کے لئے خاطر خواہ کامیابی حاصل کی۔ اور ابھی بھی وہ اپنے ذہن کو وسعتیں دینے میں لگا ہوا ہے۔ شا ید یہی زہنی صلاحیت چیز ہی  [ مزید پڑھیں ]

پردیسی کا ان پڑھا خط

Posted by فخرنوید Categories: متفرق

پردیسی بھائیوں کی زندگی پر مبنی ایک حققت ھے آپ سے گزارش ھے ایک بار لازمی پڑھیں، پیارے ابو جان اور امی جان! مجھے آج ملک سے باہر چار سال ہوگئے اور میں اگلے ماہ اپنے وطن واپسی کا ارادہ کررہاہوں۔ میں نے اپنے ویزا کے لیے جو کچھ قرض لیا تھا وہ ادا ہوچکا  [ مزید پڑھیں ]

سدھارتھ گوتم جسے بعد میں بدھا کہا گیا۔ اس کی کہانی قصوں سے اس قدر لبریز ہے کہ ہمیں اس کے واقعی وجود کے متعلق شک ہونے لگتا ہے۔ ایک قصے نے اسے کنواری ماں کا بیٹا قرار دیا۔ ہمیں بتایا گیا ہے کہ اس نے خود ملکہ مایا کے پہلو کو کھولا ، کوکھ  [ مزید پڑھیں ]