پاک گلیکسی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں

Home » اردو آئی ٹی ٹیو ٹوریل » ورڈ پریس سائیٹ کے یو آر ایل میں ایچ ٹی ایم ایل شامل کرنے کا طریقہ

ویب سائیٹ کی دنیا میں مختلف قسم کے یو آرایل ایکسٹینشنز استعمال ہوتی ہیں۔ جن میں سے چند درج ذیل ہیں۔

http://urdu.pakgalaxy.com/?p=1276

http://www.pakgalaxy.com/blog/19887/telecom-sector-nurturing-radio-industry.html

http://www.pakgalaxy.com/blog/19887/telecom-sector-nurturing-radio-industry.php

http://www.pakgalaxy.com/blog/19887/telecom-sector-nurturing-radio-industry.asp

اردو ایس ای او

لیکن ایس ای او کے لحاظ سے

.html

کو ہمیشہ سے ایک خاص اہمیت حاصل رہی ہے۔  ایچ ٹی ایم ایل تمام قسم کی ویب ڈویلپمنٹ میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

آج ہم ورڈ پریس ویب سائیٹ میں

.html

ایکسٹینشن کو یو آر ایل میں شامل کرنا سیکھیں گے۔ کہ کس طرح ہمارے یوآر ایل کے آخر میں ایچ ٹی ایم ایل آئے گا۔

اس کے لئے سب سے پہلے ورڈپریس سائیٹ کے ایڈمن سیکشن میں آجائیں وہاں پر

Setttings

کا ٹیگ ہو گا اس پر کلک کرنے کے بعد اب آپ

Permalinks

پر کلک کر دیں تو آپ کے سامنے اس قسم کا ایک صفحہ نمودار ہو گا۔

اس صفحہ پر آپ کو پرمالنکس کی سیٹنگز ڈیفالٹ نظر آئیں گی۔ یا اس کے علاوہ اور بھی سیٹنگز نظر آرہی ہیں۔ لیکن ان سب میں ہماری مطلوبہ سیٹنگ موجود نہیں ہے۔ جیسا کہ اس تصویر میں نظر آرہی ہے۔

اس قسم کا یو آر ایل سیٹ کرنے کے لئے ہم

Custom Structure

پر جا کر یہ کوڈ درج کریں گے۔

/%day%/%postname%.html

جیسا اس تصویر میں کیا گیا ہے۔

اس کے بعد سیٹنگز کو محفوظ کر لیں ۔

جب آپ اپنی سائیٹ کے کسی لنک پر کلک کریں گے تو اب آپ کو اپنے یو آر ایل کے آخر میں

.html

لکھا ہوا نظر آئے گا۔

متعلقہ مراسلات:

2 تبصرے ابھی تک


میرے بلاگ کی فیڈ شامل کریں
  • RSS
  • Delicious
  • Digg
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • Youtube
195 اب تک تبصروں کی تعداد:۔

شیڈول مراسلے:۔

ٹویٹر اپ ڈیٹس

مشہور مراسلے

bbc_001

فیس بک اور بی بی سی اردو کی ویب سائیٹ نستع

فیس بک اور بی بی سی اردو کی ویب سائیٹ ...

wordpress_editor_001

ورڈ پریس ایڈمن ایڈیٹر کی ڈائریکشن اور فو

ورڈ پریس ایڈمن ایڈیٹر  کی ڈائریکشن اور فونٹ میں تبدیلی ...

evo256_pb

پی ٹی سی ایل نے 256 کے بی پی ایس وائرلیس انٹ

پی ٹی سی ایل نے 256 کے بی پی ایس ...

70 Yrs old PHD Student_20110708093357

گوجرانوالہ کا 70سالہ کسان پی ایچ ڈی کا طال

گوجرانوالہ کے نواحی قصبہ گکھڑ منڈی سے تعلق رکھنے والا ...

recent_comments_003

ورڈ پریس بلاگ یا ویب سائیٹ کی سائیڈ بار می

  ہم کسی بھی اچھے سی ایم ایس پر بنی ...