بارش یا دھوپ، موسم دیکھیں گوگل میپس پر

اگر آپ کہیں  سفر پر جارہے ہیں خواہ کسی بھی غرض سے خواہ رشتہ داروں یا عزیزوں کو ملنے یا کاروباری سلسلہ میں اب گوگل آپ کے لئے لایا ہے۔ ویدر ڈاٹ کام کی مدد سے گوگل میپس پر موسم کا حال اور اس کے ساتھ امریکی نیول ریسرچ کی مدد سے بادلوں کا حال۔

اب آپ جب گوگل میپس پر کسی بھی شہر میں آوارہ گردی ہو رہے ہیں تو اس وقت آپ اپنی سکرین پر موسم کے بٹن کی مدد سے جان سکتے ہیں کہ آپ کے پیارے یا آپ کے مطلوبہ شہر میں اس وقت کیا موسم ہے۔

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.