جملہ(joomla)کیا ہے؟

جملہ! کا تعارف
جملہ! joomla.org ایک مفت سی ایم ایس (ویب اجزا سنبھالنے کا نظام) ہے جس کی مدد سے کسی ویب سائٹ کو منظم رکھنا آسان رہتا ہے، یہ سائٹ میں موجود مواد کو ترتیب دینے کیلیے ڈیٹابیس کا استعمال کرتا ہے، دوسرے سی ایم ایس پر جملہ! کی فوقیت اس کے استعمال میں وسعت، محفوظ ہونے اور extensions.joomla.org ہزاروں ایکسٹنشنزکی دستیابی کی وجہ سے ہے۔

اردو جملہ!
جملہ! کی ریلیز 1.5.10میں اردو زبان کو بھی انسٹالیشن میں شامل کردیا گیا ہے جبکہ سائٹ اور منتظم حصوں کیلیے اردو پیک الگ سے فراہم کیا گیا ہے جسے نصب کرکے جملہ! کو مکمل طور پر اردو زبان میں ڈھالا جاسکتا ہے۔

By فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:[email protected]

Leave a Reply

Your email address will not be published.